• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 22, 2017

    قطر کے امیر کا بحرین کے ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ


    قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی  سے  بحرین کے ولی عہد سلمان بن حمد آل خلیفہ  نے ٹیلیفون پر گفتگو کی جس کے دوران انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے  کے طریقوں کے علاوہ مشترکہ اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے امیر کا بحرین کے ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top