رام اللہ:یہودی کالونی کی توسیع کے لیے فلسطینی اراضی غصب کرنے کا فیصلہ
اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی
شہر رام اللہ کے قریب پہلے سے قائم کی گئی ایک یہودی کالونی میں مزید توسیع کے لیے
اطراف سے فلسطینی اراضی کا ایک بڑا حصہ اس کالونی میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment