• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 8, 2017

    شام: اپوزیشن اور حکومت میں قیدیوں کا تبادلہ

    شامی کے شہر حماۃ  میں حکومت اور شامی اپوزیشن کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے، جس میں  اپوزیشن نے دو سال سے زیرحراست خواتین کی رہائی کے بدلے میں حکومت کی جیلوں میں قید اپنے کارکنوں کو رہا کرایا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام: اپوزیشن اور حکومت میں قیدیوں کا تبادلہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top