• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 8, 2017

    یمنی فوج کا المخا سے حوثی باغیوں کا صفایا


    عرب اتحاد کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یمنی فوج اور حکومت نواز مزاحمتی فورسز نے مشترکہ کارروائی کے دوران المخا شہر کے وسط سے حوثی باغیوں کو باہر نکال دیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمنی فوج کا المخا سے حوثی باغیوں کا صفایا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top