اسرائیلی قانون فلسطین پرحملہ، عالمی عدالتوں میں جائیں گے:محمود عباس
فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے منظور کئے
جانے والے اس متنازع قانون کی شدید مذمت کی ہے جس میں صہیونی ریاست کو فلسطینیوں کی
ذاتی ملکیتی اراضی پریہودی آباد کار کا حق دیا گیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment