• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 9, 2017

    قطر کے چیف آف اسٹاف کی فرانسیسی افواج کے کمانڈر کے ساتھ ملاقات


    قطر کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل غانم بن شاہین  نے فرانسیسی افواج کے سربراہ ایڈمرل ڈڈیر کمانڈر کے ساتھ ملاقات کی جس میں انہوں نے  دونوں ممالک کے درمیان عسکری شعبوں  میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے طریقوں  کے علاوہ  مشترکہ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے چیف آف اسٹاف کی فرانسیسی افواج کے کمانڈر کے ساتھ ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top