نیتن یاھو کے دورہ برطانیہ کے خلاف لندن میں احتجاجی مظاہرے
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو گذشتہ روز برطانیہ کے
خصوصی دورے پر لندن پہنچے جہاں انہوں نے اپنی برطانوی ہم منصب تھریسا مے سے ملاقات
کی۔ نیتن یاھو کی آمد کے موقع پر لندن اور دوسرے شہروں میں احتجاجی مظاہرے بھی ہوئے
ہیں۔
0 comments:
Post a Comment