• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 8, 2017

    امریکہ کا ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دینے پر غور فکر

    امریکی ذمے داران کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ ایک تجویز پر غور کر رہی ہے جس کے نتیجے میں ایرانی پاسداران انقلاب کو ایک دہشت گرد جماعت قرار دیا جا سکتا ہے، یاد رہے کہ پاسداران انقلاب سب سے طاقت ور ایرانی سکیورٹی ادارہ ہے جو کہ ایران کی معیشت کے بھی ایک بڑے حصے پر کنٹرول رکھتا ہے اور سیاسی نظام میں اس کا قوی رسوخ ہے۔۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امریکہ کا ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دینے پر غور فکر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top