تازہ ترین > عراق > موصل کے مغربی حصے میں 2000 داعشی جنگجو موجود: امریکن انٹیلی جنس عراق موصل کے مغربی حصے میں 2000 داعشی جنگجو موجود: امریکن انٹیلی جنس امریکی انٹیلی جنس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق کے شمالی شہر موصل کے مغربی حصے میں شدت پسند تنظیم’داعش‘ کے 2000 مسلح جنگجو موجود ہیں جو عراقی فوج اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ برس جنگ ہیں۔ 2/21/2017 02:09:00 PM عراق
0 comments:
Post a Comment