• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, February 21, 2017

    ہم عراق میں تیل پر قبضہ کرنے نہیں آئے: امریکی وزیر دفاع

    امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس پیر کے روز سے عراقی دارالحکومت بغداد آئے ہوئے ہیں جہاں پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ یہاں موجود ہم سب ہی لوگ امریکا میں گیس اور تیل کی ادائیگی کرتے ہیں،میرے خیال میں مستقبل میں بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا، ان نے مزید کہا کہ ہم عراق میں کسی کے تیل پر قبضہ کرنے کے لیے نہیں ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ہم عراق میں تیل پر قبضہ کرنے نہیں آئے: امریکی وزیر دفاع Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top