عراق کے شہر موصل کے مغربی حصے کو داعش سے آزاد کرانے کے لیے شروع کیے جانے والے فوجی آپریشن کے پہلے ہی روز عراقی فورسز نے نمایاں پیش قدمی کی، عراقی فورسز نےبین الاقوامی اتحاد کے طیاروں کی معاونت سے حملہ کر کے 7 دیہات آزاد کرا لیے ہیں، حکومتی فورسز موصل کے ہوائی اڈے سے 5 کلومیٹر کی دوری پر ہیں، جبکہ داعش تنظیم نے جوابی کارروائی میں خود کش حملوں پر اکتفا کیا۔
Monday, February 20, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment