• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, February 20, 2017

    موصل کی جنگ میں انسانی حقوق کی پامالی سے گریز کیا جائے: اقوام متحدہ


    عراق کے لیے اقوام متحدہ کی انسانی بنیادوں پر تعاون کی رابطہ کار لیز گرانڈ کا کہنا ہے کے موصل شہر کو داعش کے قبضہ سے چھڑانا بہت ضروری ہے لیکن عراقی فوج کو اس بات کی یقین دہانی کروانی چاہیے کہ آپریشن کے دوران کسی بھی قسم کی انسانی حقوق کی پامالی نہ ہو اوردوران جنگ وہ تمام طریقے اختیار کیا جائیں جس سے عام ہری بالکل محفوظ رہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: موصل کی جنگ میں انسانی حقوق کی پامالی سے گریز کیا جائے: اقوام متحدہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top