سیکورٹی فورسز کی بروقت کاروائی سے باغیوں سعودیہ میں نہیں داخل ہو سکے
ایک رپورٹ میں یمنی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب میں داخلے کی ناکام کوشش کی توثیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی باغی سعودی عرب کی سرحد کے قریب جمع ہونے کی کوشش کر رہے تھے مگر سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں باغیوں کو بھاگنے پرمجبور ہونا پڑا۔
0 comments:
Post a Comment