اسرائیلی فوج کا بیت المقدس میں فلسطینیوں کا ایک مکان اورمسمار
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں اسرائیلی فوج کی فلسطینی
شہریوں کے مکانات کی مسماری کی کارروائیاں جاری ہیں۔ گذشتہ روزبھی شمالی بیت المقدس
میں گھر پر چھاپہ مارنے کے بعد بھاری مشینری
کی مدد سے فلسطینی شہری کا ایک مکان مسمار کردیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment