• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 16, 2017

    قطر کے وزیر خارجہ کی امریکی ہم منصب سے ملاقات


    قطر کےوزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے امریکی وزیر خارجہ مسٹر ریکس کے ساتھ  ملاقات کی. جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان  دو طرفہ تعاون  کو مزید مضبوط کرنے کے طریقوں کے علاوہ  علاقائی مسائل خاص طور پر فلسطین ،شام اور یمن  کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے وزیر خارجہ کی امریکی ہم منصب سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top