اسرائیلی میڈیا کے مطابق درجنوں لبنانی شہریوں نے اسرائیل کے ساتھ سرحد پر مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر مظاہرین نے اپنے قصبے میں جاسوسی کے واسطے سماعت کے خفیہ آلات کی تنصیب پر احتجاجا اسرائیلی سرحد کو عبور کرنے کی کوشش بھی کی۔ تاہم اسرائیلی فوج نے انہیں دور کر دیا۔
0 comments:
Post a Comment