• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 22, 2017

    ایران کے 6 عالمی طاقتوں سے سات خفیہ معاہدے

    ایران کے ایک رکن پارلیمنٹ جواد کریمی قدوسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی حکومت نے چھ عالمی طاقتوں سے اپنے متنازع جوہری پروگرام پر سمجھوتے سے قبل امریکا اور مغرب سے سات خفیہ معاہدے کیے تھے،ایران نے امریکا اور مغرب سے جو سات معاہدے کیے تھے ان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے، دہشت گرد گروپوں کی امداد روکنے اور خطے میں سعودی عرب کے کردار کو تسلیم کرنے کے معاہدے شامل تھے۔۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران کے 6 عالمی طاقتوں سے سات خفیہ معاہدے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top