• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, February 7, 2017

    روس سے یلو کیک کی چوتھی کھیپ آج ایران پہنچ جائے گی

    ایٹمی توانائی کی ایرانی تنظیم کے ذمے داران نے اعلان کیا ہے کہ روس کی جانب سے غیر خالص یورینیم آکسائڈ یعنی یَلو کیک کی چوتھی اور آخری کھیپ آج منگل کے روز ایران پہنچے گی، عالمی طاقتوں کے ساتھ طے پائے جانے والے نیوکلیئر معاہدے کے تحت فراہم کیے جانے والے یلو کیک کی آخری کھیپ کا وزن 149 ٹن ہوگا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: روس سے یلو کیک کی چوتھی کھیپ آج ایران پہنچ جائے گی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top