انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ شامی فوج نے دمشق کے قریب قائم ’صیدانیا‘ نامی جیل خانے میں پچھلے پانچ سال کے دوران کم سے کم 13 ہزار افراد کو تشدد کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ قتل کیےگئے افراد میں بیشتر عام شہری اور اپوزیشن کے حامی کارکن شامل ہیں۔
0 comments:
Post a Comment