• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, February 7, 2017

    شام میں جنگ بندی کے لئیے ترکی،ایران اور روس کا مشترکہ لائحہ عمل پر غور

    شام میں جنگ بندی کے ضامن ایران، روس اور ترکی پر مشتمل اہم اجلاس کل قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہوا، جس میں فریقین نے جنگ بندی کی نگرانی کے لیے مشترکہ لائحہ عمل مرتب کرنے پرغور کیا، اس جلاس کا مقصد ضامن ملکوں کے درمیان جنگ بندی کی مانیٹرنگ کا متفقہ لائحہ عمل مرتب کرنا تھا،  اجلاس میں پہلی بار اردن کے نمائندوں نے بھی شرکت کی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام میں جنگ بندی کے لئیے ترکی،ایران اور روس کا مشترکہ لائحہ عمل پر غور Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top