انسانی حقوق کے ایک اسرائیلی اور ایک فلسطینی گروپ نے مشترکہ طور پر بدھ کے روز اسرائیل کی سپریم کورٹ میں ایک پٹیشن دائر کی ہے۔ پٹیشن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ یہودی آبادکاروں کے مفاد میں فلسطینی اراضی کو ہتھیانے سے متعلق اسرائیلی پارلیمنٹ میں منظور کیے جانے والے حالیہ قانون کو منسوخ کیا جائے۔
0 comments:
Post a Comment