امریکی نیوی نے اپنے ایک بحری بیڑے کو یمن کی باب المندب بندرگاہ کی طرف روانہ کر دیا ہے، بحری بیڑے کی یمنی بندرگاہ کی طرف روانگی کا مقصد بندرگاہ کے قریب سے گذرنے والے بین الاقوامی مال بردار بحری جہازوں کو ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے حملوں سے تحفظ دلانا ہے۔
0 comments:
Post a Comment