• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, February 4, 2017

    امریکہ نے ایران کو دہشت گردی کا سرپرست اعلی قرار دے دیا

    امریکی وزیر دفاع جیمز ماٹس نے دورہ جاپان کے دوران ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران دنیا بھر میں دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے اس لئیے عالمی برادری ایران کی سرگرمیوں کو نظر انداز نہ کرے، ان کا مزید کہنا تھا کہ ایران کے حوالے سے تشویش کے سبب اس مرحلے پر مشرق وسطی میں امریکی افواج میں اضافے کی ضرورت نہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امریکہ نے ایران کو دہشت گردی کا سرپرست اعلی قرار دے دیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top