تازہ ترین > شام > شام: ادلب میں فضائی حملے سے 12 جنگجو ہلاک شام شام: ادلب میں فضائی حملے سے 12 جنگجو ہلاک شام کے شہر ادلب میں نامعلوم جنگی طیاروں نے جنوب مشرق میں سرمین کے مقام پر "جند الاقصیٰ تنظیم" کے مرکز پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کم سے کم ایک 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ 2/04/2017 02:08:00 PM شام
0 comments:
Post a Comment