ترکی کے شہر استنبول میں شامی اپوزیشن کے ایک اجلاس کے دوران شامی اپوزیشن کی سپریم رابطہ کونسل برائے مذاکرات اور نیشنل الائنس کے رہ نماؤں نے اپنے موقف میں کہا کہ شام کی خود مختاری اور اس کے نئے قانون پر بحث کے لیے یہ وقت مناسب نہیں ہے۔ دستور پربحث اس وقت کی جائے گی جب شام میں مکمل طور پرامن ہوگا اور انتقال اقتدار کی یقین دہانی کرائی جائے گی۔
Saturday, February 4, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment