امریکی حکومت نے ایران کی جانب سے متنازع بیلسٹک میزائل تجربات، عرب خطے میں بے جا مداخلت اور دہشت گردی کی معاونت کے الزامات کے تحت کارروائی کرتے ہوئے ایرانی شخصیات اور اداروں کو بلیک لسٹ کرنا شروع کردیا ہے ابتدائی طور پر ابھی امریکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 13 ایرانی شخصیات اور 12 مختلف اداروں پر پابندیاں عاید کرنے کی منظوری دی گئی۔
Saturday, February 4, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment