وزیردفاع خواجہ آصف کی سعودی نائب ولی عہد سے ملاقات
پاکستان کے وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے سعودی عرب کے نائب ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا ہے.
0 comments:
Post a Comment