افواہوں کے ذریعے حماس اور مصر میں فاصلے پیدا کرنے کی سازش ہو رہی ہے‘
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اخبارات میں شائع ہونے والی بعض خبروں کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مخصوص لابی حماس اور مصر کےدرمیان فاصلے پیدا کرنے کے لیے جھوٹی افواہیں پھیلا رہی ہے۔
0 comments:
Post a Comment