فلسطین میں یہودی آباد کاروں کی تعداد 8 لاکھ تک پہنچنے کا امکان
فلسطین میں یہودی توسیع پسندی اور اسرائیل کی غیرقانونی آباد کاری پر نظر رکھنے والے ایک تھینک ٹینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں سال 2017ءکے آخر تک فلسطین میں یہودی آباد کاروں کی تعداد 8 لاکھ سے تجاوز کر جائے گی۔
0 comments:
Post a Comment