• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, February 7, 2015

    شام: دمشق اور مضافات میں مختلف جھڑپوں میں 40 افراد ہلاک

    شام کے دارالحکومت دمشق کے اندر اور مضافات میں سکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
    شام میں حقوق انسانی پر نظر رکھنے والی تنظیم کے مطابق صوبہ دمشق میں شامی سکیورٹی فورسز کے فضائی حملوں میں چار بچوں سمیت 35 افراد ہلاک ہو گئے۔
    سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت دمشق میں باغیوں کے مارٹر حملوں میں کم از کم پانچ افراد مارے گئے۔
    باغیوں نے دارالحکومت کے قریب واقع شہر دوما میں سرکاری فوج کے حملوں کے بعد بدلہ لینے کا اعلان کیا تھا۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام: دمشق اور مضافات میں مختلف جھڑپوں میں 40 افراد ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top