عراق کے نیم خود مختار صوبے کردستان کے دارالحکومت"اربیل"سے چالیس کلومیٹر کی مصافت پر داعش کے جنگجوؤں نے کردستان کی سیکورٹی فورس پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں چھبیس افراد ہلاک بہت سےزخمی ہو گے زخمیوں کو اربیل شہر کے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا جن میں سے اکثر کی حالت نازک ہے۔
Tuesday, January 13, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment