• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, January 26, 2015

    دنیا عظیم لیڈر سے محروم ہوگئی : مصری صدر

    دنیا عظیم لیڈر سے محروم ہوگئی : مصری صدر


    مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے سعودی عرب کے مرحوم فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کو ان کی شاندار خدمات پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانیت ایک ہمدرد ،دیانت دار اور عظیم آدمی سے محروم ہوگئی ہے۔
    انھوں نے ہفتے کی رات ایک نشری تقریر میں کہا کہ ''عربوں اور مسلمانوں کے علاوہ پوری دنیا ایک دانش مند شخصیت کھو بیٹھی ہے،انھوں نے ہمیشہ باوقار مؤقف اختیار کیا''۔مصری صدر نے سعودی عرب کے نئے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے کہ ان کی قیادت میں سعودی مملکت مستقبل کی جانب ترقی کا سفر جاری رکھے گی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: دنیا عظیم لیڈر سے محروم ہوگئی : مصری صدر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top