مصر کے شہر اسکندریہ میں کار بم دھماکہ، ایک شخص
ہلاک
سیکیورٹی حکام کے مطابق مصر کے شہر اسکندریہ میں
منگل کی صبح ہونے والے کار بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ یہ کار مبینہ طور
پر مشتبہ عسکریت پسندوں نے ایک پولیس اسٹیشن کے قریب کھڑی کی تھی۔
مصر کے دوسرے بڑے شہر میں ہونے والے حملے میں دو
افراد بھی زخمی ہوئے تاہم ہلاک و زخمی ہونے والوں کی فوری طور پر شناخت نہیں ہو
سکی۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے مغربی اسکندریہ میں پولیس
اسٹیشن پر آتشین بم سے حملہ کیا، جس سے عمارت کے ایک حملے میں معمولی آگ لگی، تاہم
زیادہ نقصان نہیں ہوا۔
0 comments:
Post a Comment