• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 27, 2015

    گولان کی جانب سے آج 4 راکٹ فائر کیے گئے اسرائیلی کا جواب ۔



    اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ آج منگل کی دوپہر مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں سے اسرائیلی علاقے میں  4 راکٹ فائر کیے گئے جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور اسرائیلی فوج نے اس کا بھر پور جواب دیا ہے ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: گولان کی جانب سے آج 4 راکٹ فائر کیے گئے اسرائیلی کا جواب ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top