• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, January 26, 2015

    اماراتی وزیر خارجہ اور حاکم دبئی کی شاہ عبداللہ کے انتقال پر تعزیت اور نئے سعودی فرمانروا سے ملاقات۔

    اماراتی وزیر خارجہ اور حاکم دبئی کی شاہ عبداللہ کے انتقال پر تعزیت اور نئے سعودی فرمانروا سے ملاقات۔

    کل عالمی رہنماؤں نے سعودی شاہ عبداللہ کے انتقال پر تعزیت کی جس میں اماراتی وزیر خارجہ الشیخ عبداللہ بن زیداور حاکم دبئی محمد بن راشد بھی موجود تھے مزید تفصیلات کے مطابق ان دونوں رہنماؤں نے سعودی عرب کے نئے فرمانرواشاہ سلمان سے بھی تفصیلی ملاقات کی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اماراتی وزیر خارجہ اور حاکم دبئی کی شاہ عبداللہ کے انتقال پر تعزیت اور نئے سعودی فرمانروا سے ملاقات۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top