• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, January 24, 2015

    فلسطینی وزیر اعظم کا دورہ کویت ملتوی ۔



    فلسطینی وزیر اعظم رامی حمداللہ نے آج سے شروع ہونے والا کویت کا دورہ ملتوی کردیا کیونکہ خادم الحرمین الشریفین شاہ عبد اللہ بن عبد العزیز وفات پا گئے ہیں ان کی وفات کے سبب کویت کا دورہ ملتوی کر دیا گیا ہے ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطینی وزیر اعظم کا دورہ کویت ملتوی ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top