• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, January 29, 2015

    اسلامی انقلاب کے لیڈر کا ایرانی سفارتکاروں کے نام پیغام : مرضیہ افخم


    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے کہا ہے اسلامی انقلاب کے قائد آیۃ اللہ خامنہ ای نے امریکی اور یورپی نوجوانوں کے بعد ایرانی سفارت کاروں کو پیغام دیا 
    مزید انہوں نے وضاحت کرتے ہوے کہا کہ یہ پیغام دنیا بھر میں شائع کردیا جاے گا ۔
     
     
     
     
     

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسلامی انقلاب کے لیڈر کا ایرانی سفارتکاروں کے نام پیغام : مرضیہ افخم Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top