تازہ ترین > قطر > کواری کی ترکی کےوزیر ثقافت وسیاحت کے ساتھ ملاقات قطر کواری کی ترکی کےوزیر ثقافت وسیاحت کے ساتھ ملاقات قطر کے ثقافت، فنون لطیفہ کے وزیرڈاکٹر حمد بن عبد العزیز کواری نے ترکی ثقافت و سیاحت کے وزیر ڈاکٹر احمد هالوك دولسون کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران، دونوں ملکوں کے درمیان ثقافتی تعاون اور ان کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ LINK 1/28/2015 05:30:00 PM قطر
0 comments:
Post a Comment