• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, January 26, 2015

    نیو یارک میں یمن میں جاری بحران کے متعلق بات چیت ۔

    نیویارک میں آج رات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرے کا اجلاس ہورہا ہے جس میں یمن میں جاری بحران پر
     غور کیا جائے گا۔واضح رہے کہ یمنی صدر اور وزیراعظم نے حوثی شیعہ باغیوں کے ساتھ مذاکرات میں سمجھوتا طے پا جانے کے ایک روز بعد استعفے دیے تھے۔گذشتہ بدھ کو طے پائے اس سمجھوتے کے تحت حوثی باغیوں نے صدارتی محل سمیت سرکاری عمارتوں کو خالی کرنے سے اتفاق کیا تھا لیکن انھوں نے ایسا نہیں کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: نیو یارک میں یمن میں جاری بحران کے متعلق بات چیت ۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top