تازہ ترین > قطر > وینزویلا کے وزیر خارجہ کا قطر کے سفیرکا استقبال قطر وینزویلا کے وزیر خارجہ کا قطر کے سفیرکا استقبال وینزویلا جمہوریہ کی وزیر خارجہ محترمہ دلسي ايلويينا رودريغيس غوميس نے قطر کے سفیربتال معجب الدوسري کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران،دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور ترقی کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا. Link 1/26/2015 04:34:00 PM قطر
0 comments:
Post a Comment