اسلامی انقلاب کے کمانڈر آیۃ اللہ خآمنہ ای نے پیر کے روز جبهة الشعبية لتحرير فلسطين کے جنرل سیکرٹری ۔ جنرل کمانڈ احمد جبریل کے استقبال کرتے ہوے اس بات کی تاکید کی کہ ایک دن فلسطینی نوجوان یہودیوں سے فلسطین آزاد کروا لے گے ۔
آیۃ اللہ خامنہ ای نے کہا عالمی اسلامی کے مسائل میں سے سب سے بڑا مسئلہ فلسطین ہے ۔ اور فلسطینی نوجوان اس مسئلے کو اچھے طریقے سے حل کرے گے ۔
مزید انہوں نے کہا کہ ایران مسئلہ فلسطین کو حل کرنے تک اپنے تمام تر عزم کے ساتھ ثابت قدم گا اور یقینی طورپر فسلطینی نوجوان اس دن کو دیکھے گےجب وہ فلسطین کو آزاد کروا لے گے ۔
مزید انہوں نے کہا کہ ایران مسئلہ فلسطین کو حل کرنے تک اپنے تمام تر عزم کے ساتھ ثابت قدم گا اور یقینی طورپر فسلطینی نوجوان اس دن کو دیکھے گےجب وہ فلسطین کو آزاد کروا لے گے ۔
0 comments:
Post a Comment