جنوبی یمن کے ارکان پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر حوثیوں کی مسلح بغاوت کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔
جنوبی یمن کے ارکان پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ صنعاء میں حوثیوں کی مسلح بغاوت کو تسلیم نہیں کرتے ہیں۔ انہوں نے حوثیوں پر زور دیا کہ وہ حکومتی دفاتر پر قبضہ چھوڑ دیں۔
0 comments:
Post a Comment