• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, January 24, 2015

    ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں یمن کے ساتھ مضبوط شراکت داری جاری رکھیں گئے۔

    ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں یمن کے ساتھ مضبوط شراکت داری جاری رکھیں گئے۔

    وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے کہ ہے کہ امریکہ یمن کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قریبی تعاون جاری رکھنے کا خواہش مند ہے ،اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ یمن کے حالات خراب ہونے کی وجہ سے یہ نہیں کیا جا سکتا کہ ایران یا القاعدہ نے ملک پر قبضہ کر لیا ہے ،مزید تفصیلات کے مطابق امریکی ترجمان نے یہ اعلان بھی کیا کہ یمنی صدر ہادی اپنے عہدے سے سبکدوش نہ ہوں ہم ان کی ہر طرح کی حمایت کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں یمن کے ساتھ مضبوط شراکت داری جاری رکھیں گئے۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top