• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, January 29, 2015

    ایران نے اقوام متحدہ میں نیا سفیر مقرر کردیا ۔


    اسلامی جمہوریہ ایران نے غلام علی خوشرو کو اقوام متحدہ نیو یارک میں سفیر اور نیا مستقل مندوب مقرر کردیا ۔ یاد رہے کہ غلام علی خوشرو اس سے پہلے سوئٹرز لینڈ کے سفیر تھے ۔






    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران نے اقوام متحدہ میں نیا سفیر مقرر کردیا ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top