• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, January 24, 2015

    اوباما منگل کو سعودی عرب جائیں گے، بھارتی دورہ مختصر


    شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی تعزیت کیلیے شاہ سلمان سے ملیں گے
    امریکی صدر اوبامہ نے بھارت کا کل اتوار سے شروع ہونے والا دورہ مختصر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے منگل کے روز سعودی عرب پہنچنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ منگل کے روز ریاض میں مرحوم شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے انتقال پر نئے سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے اظہار تعزیت کریں گے۔

     





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اوباما منگل کو سعودی عرب جائیں گے، بھارتی دورہ مختصر Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top