• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, January 26, 2015

    اسرائیل اور فلسطین کی کشیدہ صورت حال پرتشویش ہے ۔ روسی وزیر خارجہ



    روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور اسرائیلی وزیر خارجہ افیغدورلیبرمان نے ماسکو میں ایک اہم اجلاس میں شرکت کی اوراجلاس کے دوران انہوں نے آپس میں تبادلہ خیال کیا جس میں روسی وزیر خارجہ نے اسرائیل اور فلسطین کی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل اور فلسطین کی کشیدہ صورت حال پرتشویش ہے ۔ روسی وزیر خارجہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top