• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, January 26, 2015

    دہشتگردوں کی حمایت سے ملکوں میں جمہوریت غالب نہیں آتی : لاریجانی ۔


    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے اتوار کے روز جرمن نائب صدر کلاڈیا روتھ کے ساتھ ایک ملاقات میں تاکید کرتے ہوے کہا ہے کہ ایران اور جرمن کے درمیان سیاسی اور اقتصادی تعلقات بہت اہمیت کے حامل ہیں ، اور ایران کے اس بارہ میں علاقائی اور عالمی امور میں مختلف شعبوں پر دوطرفہ ترقی کے لیے مذاکرات اور مشاورت جاری ہیں  اور انہوں نے کہا کہ  دہشتگردوں کی حمایت سے ملکوں میں جمہوریت  غالب نہیں آتی اور انہوں نے کہا کہ خطے میں عالمی سیاست کی طاقت میں شام بھی شامل ہے 
     
     
     
     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: دہشتگردوں کی حمایت سے ملکوں میں جمہوریت غالب نہیں آتی : لاریجانی ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top