جاپانی وزیراعظم شنزوآبے کا کہنا ہے کہ دولت اسلامیہ کا تازہ بیان قابل مذمت ہے جس میں انہوں نے اغوا کیے جانے والے جاپانی شہری کینجی گوٹو کو آئندہ چوبیس گھنٹے میں قتل کر دینے کی دھمکی دی ہے۔
اس ویڈیو میں جو آواز ہے اس کے متعلق یہ خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ وہ گوٹو کی آواز ہے اور انہوں نے کہا کہ اگر اردن نے سزائے موت کی منتظر ایک عراقی خاتون کو رہا نہیں کیا تو اس کے ساتھ ساتھ اردنی پائلٹ کو بھی مار دیا جائے گا۔
جاپانی وزیراعظم اردن کے حکام کے ساتھ ملکر ان دونوں مغویوں کی رہائی کی کوشش کر رہے ہیں

0 comments:
Post a Comment