ترکی نے نئے کیمپ "سروج" میں کرد پناہ گزینوں کا استقبال شروع کر دیا
ترکی آفات اور ہنگامی حالات میں مدد کرنے والی تنظیم (آفاد) نے اتوار کو 4 مہینے پہلے "شام" کے صوبے "حلب" کے "کوبانی" شہر پر "داعش" کے حملوں سے بھاگنے والے کرد پناہ گزینوں کا جنوب مشرقی ترکی کی ریاست "شانلی" میں استقبال کیا۔
0 comments:
Post a Comment