• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 27, 2015

    دولۃ اسلامیہ کوئی ریاست نہیں اور داعش کے کام اسلام کو بدنام کر رہے ہیں: مصری وزارت اوقاف

    دولۃ اسلامیہ کوئی ریاست نہیں اور داعش کے کام اسلام کو بدنام کر رہے ہیں: مصری  وزارت اوقاف


    مصری وزارت اوقاف کے مدیر مفتی شوقی ابراہیم  عبد الکریم  نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ  کسی اسلامی مملکت کے قیام کا کوئی وجود نہیں ہےاور داعش جو بھی کام اسلامی مملکت اور اسلام کے نام پر کر رہا ہے وہ اصل میں اسلام کو بد نام کرنے اور اسلام کی توہین کا سبب بن رہا ہے۔انہوں نے یہ بات  سنگاپور میں اسلامی کونسل  کی کانفرنس  کے دوران کہی ہے،انہوں نے مزید کہا کہ اسلام میں قتل وغارت حرام ہےلیکن اس کے باوجود داعش اس طرح کے مکروہ افعال انجام دیتا ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: دولۃ اسلامیہ کوئی ریاست نہیں اور داعش کے کام اسلام کو بدنام کر رہے ہیں: مصری وزارت اوقاف Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top